ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

غسل کے دوران حدث اصغر کا حکم

 
سوال: اگر غسل کے دوران کوئی ایسا فعل سرزد ہوجائے (حدث اصغر) کہ جو صرف وضو کو باطل کرتا ہے تو کیا غسل بھی باطل ہوجائے گا؟
 جواب: غسل باطل نہیں ہوگا لیکن نماز کے لئے وضو کرنا ضروری ہے۔
700 /