ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

اولاد کے مال میں تصرف کرنا

 
سوال: کیا باپ اپنی بالغ یا نابالغ اولاد کے مال میں تصرف کرسکتا ہے؟
جواب: اگر باپ کا نابالغ اولاد کے مال میں تصرف کرنا اولاد کے لئے کوئی مفسدہ نہ رکھتا ہو تو اس صورت میں کوئی حرج نہیں ہے، اگرچہ احتیاط اس میں ہے کہ ایسا تصرف جو اس کی مصلحت میں نہ ہو، انجام نہ دے، تاہم بالغ اولاد کی رضامندی کے بغیر باپ کے لئے ان کے مال میں تصرف کرنا جائز نہیں ہے۔
700 /