ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

نماز کے بعد وضو میں شک

سوال: اگر کوئی شخص نماز کے بعد شک کرے کہ وضو کیا تھا یا نہیں تو اس کی کیا ذمہ داری ہے؟
جواب: پڑھی گئی نماز صحیح ہے، تاہم بعد والی نمازوں کے لئے وضو کرنا ضروری ہے۔
 
700 /