پرنٹ PDF سوال: کرونا وائرس کی وجہ سے اعتکاف کی منسوخی کے پیش نظر کیا گھر میں اعتکاف کیا جاسکتا ہے؟جواب: گھر میں اعتکاف کرنا صحیح نہیں ہے۔