ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

قنوت کا ذکر اونچی آواز میں پڑھنا

سوال: کیا نماز میں قنوت کے ذکر کو اونچی آواز میں پڑھنا مستحب ہے؟
 
جواب: قنوت کو اونچی آواز میں پڑھنا مستحب ہے، سوائے ماموم کے لئے (نماز جماعت میں) جبکہ اس کی آواز امام جماعت تک پہنچ رہی ہو۔
700 /