پانی پیتے وقت کچھ امور مستحب ہیں:
۱۔ پانی کو ہونٹ لگا کر کھینچتے ہوئے پئے۔
۲۔ دن میں کھڑے ہو کر پانی پئے۔
۳۔ پانی پینے سے پہلے «بسم اللَّه» اور پینے کے بعد «الحمد للَّه» کہے۔
۴۔ پانی کو تین سانسوں میں پئے۔
۵۔ میل و رغبت سے (پیاس لگنے پر) پانی پئے۔
۶۔ پانی پینے کے بعد امام حسین علیہ السلام اور ان کی آل اور اصحاب کو یاد کرے (ان پر درود بھیجے) اور ان کے قاتلوں پر لعنت کرے۔