پرنٹ PDF سوال: کون سے غسل، وضو سے کفایت کرتے ہیں اور وضو کئے بغیر ان کے ساتھ نماز پڑھی جاسکتی ہے؟جواب: صرف غسل جنابت، وضو سے کفایت کرتا ہے، البتہ بطور احتیاط انجام دیا جانے والا غسل جنابت، وضو سے کفایت نہیں کرتا۔