پرنٹ PDF سوال: اگر ہسپتالوں کے طبی عملے میں سے کوئی شخص کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کرتے ہوئے فوت ہوجائے تو کیا وہ شہید شمار ہوگا؟جواب: ان شاء اللہ اسے شہداء کا عظیم اجر ملے گا، تاہم میدان جنگ کے شہید کا حکم نہیں رکھتا۔