سوال: اگر نماز کے بعد متوجہ ہوں کہ ناخن میں تھوڑی سی مقدار میں وضو سے مانع(رکاوٹ) بننے والی چیز لگی ہوئی ہے تو کیا وضو اور پڑھی گئی نماز صحیح ہیں؟
جواب: اگر آپ نہ جانتے ہوں کہ وضو کرتے وقت مانع(رکاوٹ) بننے والی وہ چیز موجود تھی یا نہیں تو وضو صحیح ہے۔