رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ سید جعفر کریمی کو ان کی ہمسر کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:
بسم الله الرحمن الرحیم
آیت اللہ آقائ حاج سید جعفر کریمی دام بقائہ
میں آپ کی ہمسر کے انتقال پر آپ کو تعزیت پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحومہ کے لئے رحمت اور مغفرت اور جنابعالی اور دیگر پسماندگان کے لئے صبر جمیل طلب کرتا ہوں ۔
والسلام علیکم و رحمةالله
سیّدعلی خامنهای
۳۰ دی ۱۳۹۸