پرنٹ PDF سوال: اگر کوئی شخص زیارت عاشورا پڑھ رہا ہو جبکہ سجدے کے لئے سجدہ گاہ موجود نہ ہو تو اس صورت میں کیا کرے؟جواب: رجاء کی نیت سے جس طرح بھی ممکن ہو سجدہ کیا جائے۔