سوال: جہاں پر نامحرم موجود ہو؛ کیا خواتین کے لئے باریک اور پاؤں کے رنگ والے (skin color) جوراب پہننے میں کوئی حرج ہے؟
جواب: اگر جوراب پاؤں کو نہ چھپائے یا یہ جوراب نامحرم کی توجہ جذب کرنے کا سبب بنے تو اس صورت میں نامحرم کے سامنے اس کا پہننا جائز نہیں ہے.