پرنٹ PDF سوال: اگر سجدے کے دوران بے اختیار سجدہ گاہ سے سر اٹھ جائے اور دوبارہ سجدہ گاہ پر لگے تو کیا دو سجدے شمار ہوں گے؟جواب : ایک سجدہ شمار ہوگا اور کوئی حرج نہیں ہے۔