سوال: ایسی سجدہ گاہوں کے سلسلے میں ہمارا کیا فریضہ ہے کہ جن کا رنگ گہرا ہوجاتا ہے؟
جواب: صرف رنگ کا گہرا ہوجانا سجدے سے مانع نہیں ہے، تاہم اگر سجدہ گاہ پر موجود میل وغیرہ تہہ کی صورت میں اس طرح سے جم گئی ہو کہ سجدہ گاہ تک مطلوبہ مقدار میں پیشانی کے پہنچنے میں مانع ہو رہی ہو تو اس پر سجدہ صحیح نہیں ہے۔