پرنٹ PDF سوال: کیا حمل نہ ٹہرنے کے لئے آئی یو ڈی کا استعمال جائز ہے؟جواب: اگر نطفے کے رحم میں ٹہر جانے کے بعد ضائع ہونے یا حرام نگاہ اور لمس کا باعث ہو تو جائز نہیں ہے، ورنہ بذات خود کوئی حرج نہیں ہے۔