سوال: اس بات کے پیش نظر کہ قضا روزہ ذمہ پر ہونے کی صورت میں مستحب روزہ صحیح نہیں ہے، اگر اعتکاف میں بیٹھنے والا کوئی شخص مسئلے سے لاعلمی کی بنا پر اور اپنے ذمے قضا روزہ ہونے کے باوجود مستحب روزے کی نیت کرلے تو کیا اگر ظہر سے پہلے مستحب روزے کی نیت توڑ کر نیت کو قضا روزے کے لئے تبدیل کرلے تو اس کا اعتکاف صحیح ہے؟
جواب: اس کا اعتکاف صحیح ہے۔