پرنٹ PDF سوال: لباس اور اس جیسی چیزیں جبکہ وہ گیلی ہوں، اگر ان کا ایک حصہ نجس ہوجائے تو کیا نجاست ان کے تمام حصوں تک پھیل جائے گی یا صرف وہی حصہ نجس ہے؟جواب: صرف وہی حصہ نجس ہے اور باقی حصے پاک ہیں۔