پرنٹ PDF سوال: کیا ایسے لباس کے ساتھ نماز پڑھنا مکروہ ہے کہ جن پر کسی انسان یا حیوان کی تصویر بنی ہوئی ہو لیکن (تصویر والے کپڑے) کسی دوسرے لباس کے نیچے چھپے ہوئے ہوں؟جواب: مکروہ ہے۔