غسل جمعہ مستحبات مؤكدہ میں سے ہے اور اس کا وقت ابتدائے صبح سے ظہر تک اور جو اس دوران انجام نہ دے سکے اس کے لئے ظہر سے جمعے کے غروب تک ہے، البتہ بنا بر احتیاط مستحب اداء اور قضاء کی نیت کےبغیر اور ہفتے کے دن کی ابتدائے صبح سے مغرب تک قضاء کی نیت کے ساتھ۔