پرنٹ PDF سوال: کیا جو شخص خمس ادا نہیں کرتا اس کے کھانے میں سے کھانا اور مال استعمال کرنا جائز ہے؟جواب: کوئی حرج نہیں ہے، تاہم اگر امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی شرائط موجود ہوں تو ضروری ہے کہ اسے خمس ادا کرنے کی تلقین کرے۔