پرنٹ PDF سوال: کیا نامحرم سے چیٹ کرنا اگر سیاسی اور دینی مسائل کے متعلق ہو تو حرام ہے؟جواب: اگر لذت کے قصد اور شہوت بھڑکانے والی باتوں کے بغیر ہو اور حرام اور برائی میں نہ پڑنے کے حوالے سے مطمئن ہوں تو بذات خود کوئی حرج نہیں ہے۔