پرنٹ PDF سوال: کیا خواتین کے لئے گھر سے باہر نکلتے وقت پرفیوم اور عطر استعمال کرنا حرام ہے؟جواب: اگر اس طرح ہو کہ نامحرم کی توجہ جذب کرنے کا سبب ہو تو اس سے پرہیز کرنا ضروری ہے۔