کیا آپ جانتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ مسافر جس کی نماز قصر ہے، چار مقامات پر اپنی نماز کو پوری پڑھ سکتا ہے: مکہ، مدینہ، مسجد کوفہ اور حرم امام حسین علیہ السلام (حائر حسینی)؛ اگرچہ چار رکعتی نماز، قصر نماز سے زیادہ فضیلت رکھتی ہے لیکن احتیاط مستحب یہ ہے کہ نماز قصر پڑھے۔