ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

عزاداری میں بیت المال سے استعمال کرنا

سوال: کیا عزاخانے یا عزاداری کی جگہ وغیرہ کی روشنی کے لئے سرکاری بجلی –بغیر میٹر کے – استعمال کرنا جائز ہے؟
جواب: اگر قانونی اجازت کے ساتھ ہو تو کوئی حرج نہیں ہے، ورنہ جائز نہیں ہے اور   استعمال پر قیمت کے ضامن ہوں گے ۔
 
700 /