پرنٹ PDF سوال: کیا عزاخانے یا عزاداری کی جگہ وغیرہ کی روشنی کے لئے سرکاری بجلی –بغیر میٹر کے – استعمال کرنا جائز ہے؟جواب: اگر قانونی اجازت کے ساتھ ہو تو کوئی حرج نہیں ہے، ورنہ جائز نہیں ہے اور استعمال پر قیمت کے ضامن ہوں گے ۔