ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

امام بارگاہ کی اشیاء کا دوسری جگہوں پر استعمال

سوال: کیا عزا خانہ، امام بارگاہ اور مجالس کی اشیاء اور سامان کسی دوسری جگہ – بشمول امام بارگاہ اور مجلس یا ان سے ہٹ کر- استعمال کیا جاسکتا ہے؟
جواب: وقف کی کیفیت اور ہدیہ کرنے والوں کی نیت کے تابع ہے، اگر کسی مخصوص مجلس یا امام بارگاہ میں استعمال کے لئے وقف یا ہدیہ کیا گیا ہے تو کسی دوسری جگہ لے کر نہیں جاسکتے۔
 
700 /