ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

سیاہ لباس پہننا

سوال: کیا اہل بیت علیہم السلام کی عزاء کے ایام میں سیاہ لباس پہننا پسندیدہ کام ہے؟
جواب: خاندان عصمت و طہارت علیہم السلام کی عزاء کے ایام میں شعائر الہی کی تعظیم اور حزن و غم کے اظہار کے لئے سیاہ لباس پہننا ثواب ِالہٰی کا باعث ہے۔ بہر حال نماز سے ہٹ کر سیاہ لباس پہننے کی کراہت ثابت نہیں ہے۔
 
700 /