پرنٹ PDF سوال: کیا ہم مسجد کی تعمیرات کے لئے اپنا خمس خرچ کرسکتے ہیں؟جواب: موجودہ حالات میں اس باب میں خمس کے استعمال کی اجازت نہیں دی جاتی، آپ اس سلسلے میں مؤمنین کی زکواۃ ، نذورات اور ہدایا استعمال کرسکتے ہیں۔