سوال: اگر متحرک کمرے (کانیکس باکس یا کنٹینر) یا ریل کے ڈبے کی کوئی بھگی یا ہوائی جہاز کے کسی چھوٹے کمرے کو مسجد کے طور پر وقف کردیا جائے تو کیا وقف صحیح ہے اور مسجد کے بقیہ مخصوص احکام رکھتا ہے؟
جواب: مسجد کے طور پر وقف کا صحیح ہونا ثابت نہیں ہے اور ان جیسے کمروں پر مسجد کے احکام مرتب نہیں ہوتے۔