ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

مرغی کے انڈے میں پایا جانے والا خون

سوال: اگر مرغی کے انڈے کی زردی یا سفیدی میں خون پایا جائے تو کیا اسے استعمال کرنا جائز ہے؟
جواب: مرغی کے انڈے کے اندر پایا جانے والا خون نجس  نہیں ہے لیکن اسے کھانا حرام ہے،لہٰذا   خون کو الگ کرکے بقیہ انڈا کھا سکتے ہیں۔
 
700 /