ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

سجدے کے مقام کا پاک ہونا

سجدہ گاہ یا  ہراس دوسری  چیز کا پاک ہونا ضروری ہے کہ  جس پر سجدہ  کرتے ہیں؛ لیکن اگر سجدہ  گاہ کو نجس زمین پر رکھیں یا اس کی ایک جانب نجس ہو اور پیشانی کو دوسری جانب پرر کھا جائے تو کوئی حرج نہیں ہے ،بشرطیکہ پیشانی پر نجاست نہ لگے۔
700 /