پرنٹ PDF سجدہ گاہ یا ہراس دوسری چیز کا پاک ہونا ضروری ہے کہ جس پر سجدہ کرتے ہیں؛ لیکن اگر سجدہ گاہ کو نجس زمین پر رکھیں یا اس کی ایک جانب نجس ہو اور پیشانی کو دوسری جانب پرر کھا جائے تو کوئی حرج نہیں ہے ،بشرطیکہ پیشانی پر نجاست نہ لگے۔