ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

بدن کے اندرونی حصوں کو پاک کرنا

کیا آپ جانتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
انسان کے بدن کے اندرونی حصے، جیسے کہ منہ اور ناک کا اندونی حصہ، عین نجاست کے برطرف ہوجانے پر پاک ہوجاتےہیں اور انہیں الگ سے پاک کرنے کی ضرورت نہیں ہے، اسی طرح اگر حیوان کا بدن یا پرندے کی چونچ نجس ہوجائے ، مثال کے طور پران پر  خون یا نجس پانی لگ جائے تو اگر عین نجاست برطرف ہوجائے تو پاک ہوجاتےہیں۔
 
700 /