کیا آپ جانتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر کسی نجس چیز میں اس طرح سے تغیر آجائے کہ وہ کسی دوسری جنس میں تبدیل ہوجائے ـ جیسے کہ لکڑی جل کر راکھ میں تبدیل ہوجائے یا شراب، سرکے میں بدل جائے یا نمک زار میں کتا نمک میں تبدیل ہوجائے ـ تو پاک ہوجاتی ہے، لیکن اگر اس کی جنس تبدیل نہ ہو بلکہ صرف حالت بدل جائے ـ جیسے کہ نجس گندم آٹے میں تبدیل ہوجائے یا نجس چینی پانی میں حل ہوجائے ـ تو پاک نہیں ہوتی۔