پرنٹ PDF سوال: ہم فطرہ ادا کرنا بھول گئے ہیں، اس کا کیا حکم ہے؟جواب: اگر آپ نے فطرہ الگ کر کے رکھا ہوا ہے تو اسی کو ادا کردیں اور اگر الگ نہیں کیا ہے تو احتیاط واجب کی بنا ء پر ادا اور قضاء کی نیت کے بغیر ، قصد قربت کے ساتھ ادا کریں۔