ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

فطرہ الگ کرنے کا وقت

سوال: فطرہ الگ کرنے اور ادا کرنے کا وقت کیا ہے؟
جواب: ماہ شوال کا چاند ثابت ہونے کے بعد فطرہ نکال کر الگ رکھ سکتے ہیں ، لیکن جو شخص عید کی  نماز پڑھتا ہے، احتیاط واجب کی بنا پر  عید کی نماز سے پہلے ادا کرے یا جدا کرکے رکھے اور اگر عید کی نماز نہیں پڑھتا تو عید فطر کے ظہر تک ادا کرسکتا ہے۔
 
700 /