پرنٹ PDF سوال: اگر شوہر یا باپ اپنی بیوی یا اولاد کو اطلاع دیئے بغیر ان کا کفارہ ادا کر دے تو کیا یہ کفایت کرتا ہے؟جواب: احتیاط کی بناء پر صحیح نہیں ہے(برئ الذمہ نہیں کرتا)۔