ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

بیوی یا اولاد کی اطلاع کے بغیر کفارہ ادا کرنا

سوال: اگر شوہر یا باپ  اپنی بیوی یا اولاد کو اطلاع دیئے بغیر  ان  کا کفارہ ادا کر دے تو کیا یہ کفایت کرتا ہے؟
جواب: احتیاط کی بناء پر  صحیح نہیں ہے(برئ الذمہ نہیں کرتا)۔
 
700 /