سوال: جو شخص بیماری کی وجہ سے ماہ رمضان میں روزے نہ رکھ سکا ہو اور جانتا ہو کہ یہ بیماری اگلے سال کے ماہ رمضان تک طول پکڑے گی، کیا وہ اگلے سال کے ماہ رمضان سے پہلے فدیہ ادا کرسکتا ہے؟
جواب: آئندہ سال کے ماہ رمضان کے داخل ہونے سے پہلے اسے ادا کرنا انسان کو برئ الذمہ نہیں کرتا۔