پرنٹ PDF سوال: کیا ماه رمضان میں روزے چھوڑنے کے لئے سفر کرسکتے ہیں؟جواب: ماہ رمضان میں سفر کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے، لیکن بہتر یہ ہے کہ سفر نہ کرے، مگر یہ کہ کسی نیک یا ضروری کام کے لئے ہو۔