امیرالمومنین حضرت علی (ع) کے یوم ضربت کے موقع پر حسینیہ امام خمینی (رح) میں مجلس عزاداری کا اہتمام کیا گیا۔ اس مجلس میں عوام کی بڑی تعداد اور رہبر انقلاب اسلامی نے شرکت کی۔ ایران کے مشہور نوحہ خوان، حاج ماشااللہ عابدی نے اس دوران امیر المومنین حضرت علی (ع) کے مصائب پڑھے اور نوحہ خوانی کی۔