ملکی اور بین الاقوامی سطح پر مختلف علمی المپیاڈز میں میڈلز حاصل کرنے والے بسیجیوں کے ایک گروہ نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
یہ ملاقات کہ جو حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں ظہرین کی نماز کی ادائیگی کے بعد ہوئی، علمی المپیاڈز کے ملکی اور بین الاقوامی مقابلوں میں کامیاب جوانوں نے اپنے 22 میڈلز رہبر انقلاب اسلامی کی خدمت میں ہدیہ کئے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے اس مختصر ملاقات میں میڈلز جیتنے والے جوانوں کا شکریہ ادا کیا اور انکی قدردانی کی اور مختلف علمی میدانوں میں بہترین مقامات حاصل کرنے کو فرزندان انقلاب کی استعداد اور انکی پیشرفت کا نمونہ قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ یہ علامتیں اور یہ ترقی و پیشرفت ہی ہے جس کی وجہ سے ملک کی داخلی قدرت و طاقت اور اقتدار میں اضافہ ہوتا ہے۔