ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی عیادت :

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی آیات عظام گلپائگانی اور زنجانی کے بیٹوں نے عیادت کی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی تہران کے ایک اسپتال میں آج (بروزاتوار) سہ پہر کو (مرحوم آیت اللہ العظمی گلپائگانی کے بیٹوں) حجۃ الاسلام والمسلمین حاج سید جواد گلپائگانی اور حجۃ الاسلام والمسلمین حاج سید باقر گلپائگانی اور( مرحوم آیت اللہ سید عزالدین حسینی زنجانی کے فرزند) آیت اللہ سید محمد حسینی زنجانی نے عیادت کی اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شفائے کامل اور صحت و سلامتی کے لئے دعا کی۔

700 /