حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے کامیاب آپریشن پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالی کی بارگاہ میں ان کی جلد از جلد صحت و سلامتی کے لئے دعا کی۔ سید حسن نصر اللہ نے آج ٹیلیفون کے ذریعہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کی صحت کے بارے میں معلوم کیا۔