رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےآج صبح بروزپیر جشن گلریزاں کی مناسبت اور نیازمند قیدیوں کی آزادی کے لئے 200 ملین ریال دیہ ادارے کو امداد فراہم کی۔ عوام کے تعاون سے نیازمند قیدیوں کی امداد کے لئے ہر سال جشن گلریزاں منعقد ہوتا ہے۔