ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

مناسک حج

    • حج کی فضيلت اور اہمیت
    • حج ترک کرنے کا حکم
    • حج اور عمرہ کے اقسام
    • حج تمتع اور عمرہ تمتع کا اجمالی ڈھانچہ
    • حج اِفراد اورعمرہ مفردہ
    • حج قِران
    • حج تمتع کے کلی احکام
    • پہلا حصه حَجة الاسلام اورنيابتي حج
    • دوسرا حصه عمرہ کے اعمال
      • پہلي فصل :احرام باندھنے کےمیقات
      • دوسري فصل :احرام
        • 1۔ واجبات احرام
        • 2۔ احرام کے مستحبات
        • 3۔ احرام کے مکروہات
        • 4۔ احرام کے محرمات
          • محرمات احرام کے احکام
            • 1۔ سِلے ہوئے لباس کا پہننا ( مردوں کے لئے)
            • 2۔ پاؤں کا اوپر والا حصہ پورے طور پر ڈھانکنا ( مردوں کے لئے)
            • 3۔ مرد وں کا اپنا سر اور عورت کا اپنے چہرے کو ڈھا نپنا
            • 4۔ سر پر سایہ قرار دینا (مردوں کيلئے )
            • 5۔ خوشبو کا استعمال
            • 6۔ آئينے ميں ديکھنا
            • 7۔ انگوٹھي پہننا
            • 8۔ مہندي اور بالوں کا رنگ استعمال کرنا
            • 9۔ بدن پر تيل لگانا
              پرنٹ  ;  PDF

              9۔  بدن پر تيل لگانا
               
               مسئلہ ۲۲۰۔  محرم کيلئے اپنے بدن اور بالوں پر تيل لگانا جائز نہيں ہے چاہے زینت کے لئے استعمال ہونے والاتيل ہو یا اس کے علاوہ کوئی او رتیل سے ،   چاہے وہ خوشبودار ہو یا بغیر خوشبو والا۔

                مسئلہ ۲۲۱۔  اگر خوشبودارتيل کي خوشبو احرام کے وقت تک باقي رہے گی تو احرام سے پہلے بھي ايسا تيل لگان جائز نہیں ہے ۔

                مسئلہ ۲۲۲۔ ایسے تيل( گھي) اور چربی کے کھانے ميں کوئي حرج نہيں ہے جس میں خوشبو نہ ہو ۔

                مسئلہ ۲۲۳۔  اگر علاج کي غرض سے يا سورج کی نقصان دہ کرنوں کو روکنے یا بدن میں ورم اور جلن پیدا کرنے والے پسینے کی وجہ سے تیل استعمال کرنے پر مجبور ہو تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔۔

                مسئلہ ۲۲۴۔  خوشبو والا تيل لگانے کا کفارہ بنابر احتیاط ايک گوسفند ہے اوربغیر خوشبو والے تیل کے لئے کفارہ  ايک فقير کوکھانا کھلانا ہے۔ اگر چہ بعید نہیں کہ ان  موارد ميں کفارہ  واجب نہ ہو۔
            • 10۔ بدن کے بالوں کو زائل کرنا
            • 11۔ سرمہ لگانا
            • 12۔ ناخن کاٹنا
            • 13۔ بدن سے خون نکالنا اور دانت نکالنا
            • 14۔ فسوق
            • 15۔ جدال
            • 16۔ جسم پر موجود حشرات کو مارنا
            • 17۔ حرم کی گھاس اور درختوں کو کاٹنا
            • 18۔ اسلحہ ساتھ رکھنا
            • 19۔ جنگلی جانوروں کا شکار کرنا
            • 20۔ جماع
            • 21۔ عورت کا نکاح کرنا
            • 22۔ استمناء
          • کفاروں کے احکام
      • تیسری فصل: طواف اور اس کی نماز
      • چوتھي فصل :صفا اور مروہ کے درمیان سعي
      • پانچويں فصل: تقصير
    • تیسرا حصہ حج کے اعمال
    • حج اور عمرہ کے استفتائات
700 /