ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

استفتاآت کے جوابات

  • تقلید
  • احکام طهارت
  • احکام نماز
  • احکام روزہ
  • خمس کے احکام
  • جہاد
  • امر بالمعروف و نہی عن المنکر
  • حرام معاملات
  • شطرنج اور آلات قمار
  • موسیقی اور غنا
  • رقص
  • تالی بجانا
  • نامحرم کی تصویر اور فلم
  • ڈش ا نٹینا
  • تھیٹر اور سینما
  • مصوری اور مجسمہ سازی
  • جادو، شعبدہ بازی اور روح و جن کا حاضر کرنا
  • قسمت آزمائی
  • رشوت
  • طبی مسائل
  • تعلیم و تعلم اور ان کے آداب
  • حقِ طباعت ، تالیف اور ہنر
  • غیر مسلموں کے ساتھ تجارت
  • ظالم حکومت میں کام کرنا
  • لباس کے احکام
  • مغربی ثقافت کی پیروی
  • جاسوسی، چغلخوری اور اسرار کا فاش کرنا
  • سگریٹ نوشی اور نشہ آور اشیاء کا استعمال
  • داڑھی مونڈنا
  • محفل گناہ میں شرکت کرنا
  • دعا لکھنا اور استخارہ
  • دینی رسومات کا احیاء
  • ذخیرہ اندوزی اور اسراف
  • تجارت و معاملات
  • سود کے احکام
  • حقِ شفعہ
  • اجارہ
  • ضمانت
  • رہن
  • شراکت
  • ہبہ
  • دین و قرض
  • صلح
  • وکالت
  • صدقہ
  • عاریہ اور ودیعہ
  • وصیّت
  • غصب کے احکام
  • بالغ ہونے کے علائم اور حَجر
  • مضاربہ کے احکام
  • بینک
    • بینک کے احکام
    • بینک کے انعامات
    • بینک کی ملازمت
      پرنٹ  ;  PDF
       
      بینک کی ملازمت
       
      س 1948: میں بینک کا ملازم ہوں اور اس کے بیرون ملک شعبہ میں کام کرتاہوں۔ اس ملک کی حکومت نے ہمیں بینکوں کے متعلق ان قوانین کی پیروی کرنے کا پابند کیا ہے کہ جن میں سودی اور غیر سودی معاملات شامل ہیں کیا اس ذمہ داری کو قبول کرنا اور بینکاری کے اس نظام میں کام کرنا جائز ہے؟ اسی طرح وہ تنخواہ جو مجھے بینک کے مذکورہ شعبے سے ملتی ہے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
      ج: خود ملازمت میں کوئی اشکال نہیں ہے لیکن بینک کے سودی معاملات کے امور کو انجام دینا جائز نہیں ہے اور انسان انہیں انجام دینے کے عوض اجرت اور تنخواہ لینے کا مستحق نہیں ہے اور اسے بینک کے شعبہ کی طرف سے جو تنخواہ ملتی ہے اگر اسے اس کے حرام مال پر مشتمل ہونے کا علم نہ ہو تو اس کے لینے میں کوئی اشکال نہیں ہے۔
       
      س 1949: کیا بینک کے شعبہ مینیجمنٹ اور اکاؤنٹنگ میں کام کرنے کے عوض ، تنخواہ لینا جائز ہے؟
      ج: بینک کے مذکورہ شعبوں میں کام کرنا اور اس کے عوض تنخواہ لینے میں کوئی اشکال نہیں ہے بشرطیکہ کسی طریقے سے حرام معاملات کے ساتھ مرتبط نہ ہو۔

       

    • چیک کے احکام
  • بیمہ (انشورنس)
  • سرکاری اموال
  • وقف
  • قبرستان کے احکام
700 /