ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
دریافت:

استفتاآت کے جوابات

  • تقلید
  • احکام طهارت
  • احکام نماز
  • احکام روزہ
  • خمس کے احکام
  • جہاد
  • امر بالمعروف و نہی عن المنکر
  • حرام معاملات
  • شطرنج اور آلات قمار
  • موسیقی اور غنا
  • رقص
  • تالی بجانا
  • نامحرم کی تصویر اور فلم
  • ڈش ا نٹینا
  • تھیٹر اور سینما
  • مصوری اور مجسمہ سازی
  • جادو، شعبدہ بازی اور روح و جن کا حاضر کرنا
  • قسمت آزمائی
  • رشوت
  • طبی مسائل
    • حمل روکنا
    • اسقاطِ حمل
    • مصنوعی حمل
    • تبديلى جنس
      پرنٹ  ;  PDF

       

      تبدیلی جنس

       

      س1279: کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کا ظاہر مردانہ ہے لیکن نفسیاتی طور پر ان میں زنانہ خصوصیات اور کامل طورپر زنانہ جنسی خواہشات پائی جاتی ہیں اگروہ اپنی جنس تبدیل نہ کرائیں تومفسدے کا شکار ہوجائیں گے کیا ایسے اشخاص کا آپریشن کے ذریعے علاج کرانا جائز ہے؟
      ج: جنس کی تبدیلی جائز نہیں ہے سوائے  اس صورت میں کہ جب علمی اور عرفی اطمینان بخش طریقے سے ثابت ہوجائے کہ جنس کی تبدیلی کا خواہشمند شخص مخالف جنس سے تعلق رکھتا ہے  تو  اس صورت میں اس کا جنس کی تبدیلی کا عمل اور آپریشن(ثانوی احکام مثلاً نامحرم کو چھونا اور شرم گاہ کی طرف دیکھنے سے قطع نظر) جائز ہے۔ اسی طرح اس صورت میں کہ جب اس کا جنس مخالف سے تعلق رکھنا ثابت نہ ہو لیکن اس کے برخلاف  بھی ثابت نہ ہو اور ایسا شخص نفسیاتی طور پر شدید پریشانی کا شکار ہو تو مذکورہ عمل اور آپریشن  کا جائز ہونا بعید نہیں ہے۔
       
      س12800: ہیجڑے کو مرد یا عورت میں تبدیل کرنے کے لئے آپریشن کرنے کا کیا حکم ہے؟
      ج: بذات ِ خود اشکال نہیں رکھتا لیکن حرام مقدمات سے پرہیز کرنا واجب ہے۔

       

    • لاش کو چیرنا پھاڑنا اور اعضا کی پیوند کاری
    • طباعت کے متفرقہ مسائل
    • ختنہ
    • میڈیکل کی تعلیم
  • تعلیم و تعلم اور ان کے آداب
  • حقِ طباعت ، تالیف اور ہنر
  • غیر مسلموں کے ساتھ تجارت
  • ظالم حکومت میں کام کرنا
  • لباس کے احکام
  • مغربی ثقافت کی پیروی
  • جاسوسی، چغلخوری اور اسرار کا فاش کرنا
  • سگریٹ نوشی اور نشہ آور اشیاء کا استعمال
  • داڑھی مونڈنا
  • محفل گناہ میں شرکت کرنا
  • دعا لکھنا اور استخارہ
  • دینی رسومات کا احیاء
  • ذخیرہ اندوزی اور اسراف
  • تجارت و معاملات
  • سود کے احکام
  • حقِ شفعہ
  • اجارہ
  • ضمانت
  • رہن
  • شراکت
  • ہبہ
  • دین و قرض
  • صلح
  • وکالت
  • صدقہ
  • عاریہ اور ودیعہ
  • وصیّت
  • غصب کے احکام
  • بالغ ہونے کے علائم اور حَجر
  • مضاربہ کے احکام
  • بینک
  • بیمہ (انشورنس)
  • سرکاری اموال
  • وقف
  • قبرستان کے احکام
700 /