ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

فقه اور شرعی امور

نۓ سوالات کے جوابات (‫فروری)
نۓ سوالات کے جوابات (‫فروری)
رھبر مغظم کے دفتر سے پوچھے گۓ نۓ سوالات کے جوابات کہ جنہیں ہر ماہ تیار کر کے قارئین محترم کے لۓ پیش کیا جاتا ہے
آب جو بنانا اور بیچنا
آب جو بنانا اور بیچنا
آبجو (بیئر) بنانا اور بیچنا میرے ملک میں ایک اچھا اور منافع بخش کاروبار ہے، برائے مہربانی بیان فرمائیے کہ کیا میرے لئے شرعی طور پر اس کے بنانے اور بیچنے کا کوئ راستہ ہے یا نہیں؟
ایسے شخص کے اعضا نکالنا جو مر رہا ہے
ایسے شخص کے اعضا نکالنا جو مر رہا ہے
اگر کوئى شخص بيمار ہوجائے اور ڈاکٹر اس کے علاج سے مايوس ہوجائيں اور يہ کہيں کہ وہ قطعى طور پر مرجائے گا ايسى صورت ميں اس کے بدن کے بنيادى اور حياتى قسم کے اعضاءجيسے ، دل، گردہ... وغيرہ کو اس کى وفات سے پہلے نکال کر دوسرے انسا ن کے جسم ميں لگايا جاسکتا ہے؟