ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

فقه اور شرعی امور

حد ترخص کا معیار
حد ترخص کا معیار
حد ترخص کا معيار شہر کى اذان سننا اور شہر کى ديواروں کو ديکھنا ہے، کيا (حد ترخص ميں) ان دونوں کا ايک ساتھ ہونا ضرورى ہے يا دونوں ميں سے ايک کافى ہے؟
سفید الکحل کا استعمال
سفید الکحل کا استعمال
کيا ہاتھ اور طبى آلات جيسے تھرماميٹر و غيرہ کو طبى امور ميں استعمال کرنے کے لئے جراثيم سے پاک کرنے کى غرض سے نيز ڈاکٹر يا ميڈيکل بورڈ کے ذريعہ علاج کى غرض سے سفيد الکحل کا استعمال جائز ہے؟
مسجد کی زمین میں ورکشاپ کی تاسیس
مسجد کی زمین میں ورکشاپ کی تاسیس
مسجد کے پاس کوئى املاک نہيں ہے جس سے اس کے اخراجات پورے کئے جاسکيں اور مسجد کے ٹرسٹ نے اسکے چھت والے حصے کے نيچے مسجد کے اخراجات پورا کرنے کے لئے ايک تہ خانہ کھود کراس ميں کارگاہ يا دوسرے عمومى مراکز بنانے کا فيصلہ کيا ہے کيا يہ عمل جائز ہے يا نہيں؟
حرام موسیقی کا معیار
حرام موسیقی کا معیار
کيا موسيقى کے حرام ہونے کامعيار فقط لہو ومطرب ہونا ہے ۔ يا يہ کہ ہيجان ميں لانا بھى اس ميں شامل ہے؟ اور اگر کوئى ساز،موسيقى سننے والے کو حزن اور گريہ کى طرف لے جائے تو اس کا کيا حکم ہے ؟
شادیوں میں برتن بجانا
شادیوں میں برتن بجانا
کيا عورتوں کے لئے شادى بياہ کے دوران برتن اور آلات موسيقى کے علاوہ ديگر وسائل بجانا جائز ہے ؟ اگر اسکى آواز محفل سے باہر پہنچ کر مردوں کو سنائى دى جارہى ہو تو اسکا کيا حکم ہے ؟

شرعی مسائل

شرعی سوال
جواب کے بارے میں معلومات
فقه اور شرعی امور

فقه اور شرعی امور